حید رآ باد : حید ر آ باد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل کر کٹ اسٹیڈیم‘ اپل میں وا قع میڈیا باکس کو سر کر دہ آ نجہا نی اسپو رٹس ایڈ یٹر ٹی این پلئی سے مو سو م کیا گیا ہے۔ حید ر آ باد کر کٹ
اسو سی ایشن نے پلئی کو خد ما ت کے پیش نظر ان کو اعزاز دینے کی خا طر یہ فیصلہ کیا۔ پلئی کا پچھلے ما ہ انتقال ہو ا تھا ۔ اس مو قع پر ایچ سی اے کے صد ر ارشد ایو ب نے کہا کہ پلئی نے کر کٹ با لخصوص خا تو ن کرکٹ کے فر وغ کیلئے طو یل عر صہ تک خد ما ت انجا م دیں ۔